بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تربت شہر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے دفتر پر بم حملے ،خاران دھماکوں اور شدید فائرنگ آوازیں سنی گئیں۔ تربت شہر میں کچھ دیر قبل ڈگری کالج روڈ کے قریب شہر کے پاکستانی حساس ادارو کے دفتر پر دھماکوں کے ساتھ ساتھ شدید فائرنگ کی […]
Month: 2024 جون
پسنی عید الضحیٰ کے روز لاپتہ افراد کےلواحقین سے اظہار یک جہتی کے لیےحق دو تحریک کی جانب سے پسنی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین سے حق دو تحریک کے حسین واڈیلہ ،حفیظ کیازئی اور عزیز اسماعیل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ قوم اپنا […]
مکہ میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا اور حکام کے مطابق ساڑھے پانچ سو سے زائد عازمین حج ہلاک ہو گئے۔ سعودی حکام کے مطابق گرمی سے متاثرہ دو ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا جا رہا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق حج کے […]
کیچ کے مرکزی شہر تربت میں شہید فدا چوک پر لاپتہ افراد کی لواحقین کا آج عید کے تیسری روز بھی احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ بلوچستان میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مسلسل جبری گمشدگیوں کے خلاف جبری لاپتہ افراد کی لواحقین کے جانب سے عید کے پہلے روز احتجاجی دھرنا […]
نوشکی قاضی آباد میں واقع آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کے قریب یکے بعد دیگرے ، تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات کو صبح ساڑھے پانچ بجے مسلح افراد نے نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے ہیڈکوارٹر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر کے علاقہ ہوشاب سے نامعلوم مسلح افراد نے نوید ولد لال بخش نامی ایک شخص کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ نامعلوم مسلح افراد کا تعلق پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز سے ہے ۔
بلوچستان کیچ کے علاقہ دشت کُھدان بشلی کُنر بازار میں ملزمان ادریس ولد نور بخش ، سراج ولد محمد نور اور وہاب ولد بشیر نے گزشتہ رات دس بجے کے قریب بشلی بازار میں مجید رحیم بخش،شکیل داد اور شاکر داد نامی افراد کو چھریوں سے وار کر کے زخمی […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچرز اور دیگر آتشین اسلح سے نشانہ بنایا ۔ حملے کے وقت دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کیچ کے مختلف علاقوں میں بلوچی اور انگریزی زبان میں چاکنگ کرکے شکار کے شوقین افراد کو خبردار کیا ہے کہ وہ شکار کھیلنے کے لیے پہاڑوں کا رخ نہ کریں۔ بی ایل ایف کی طرف سے کہا گیا ہے، شکار پر پابندی ہے پہاڑوں میں […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے میں نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ سے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے دو کارندے ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے نوکجو پچھڑ پکنک پوائنٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج خفیہ ایجنسیوں کی بنائی گئی مسلح جتھے ،ڈیتھ اسکواڈ کے دو […]