تحریر: سوبین بلوچ زرمبش مضمون بلوچ وطن کی سرزمین ایک بار پھر اپنے عظیم سپوتوں کے لہو سے سرخ ہو گئی ہے۔ یہ سرزمین صدیوں سے ظلم، جبر اور استعمار کے خلاف مزاحمت کی علامت رہی ہے۔ 22 جون 2025 کو گریشہ میں شہید ہونے والے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پیشُک کے قریب مسلح افراد نے سنگِ مرمر سے لدی ایف ایم ٹرک پر حملہ کر کے گاڑی کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق، نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے ٹرک کو روک کر ڈرائیور کو نیچے اتارا اور […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، مستونگ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب معدنیات سے لدی چار گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے تین گاڑیاں سیندک منصوبے سے منسلک تھیں، جبکہ ایک گاڑی نوشکی […]
بلوچستان کے ضلع دُکی میں تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق نانا صاحب زیارت کے قریب نرہن ندی کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عاصم بلوچ ولد موسیٰ خان یلانزھی اور اسرار بلوچ ولد فقیر محمد یلانزھی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم سے حملہ کیا۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں واقع فرنٹیئر کور کی رئیسانی چیک پوسٹ کو گزشتہ شب نامعلوم افراد نے دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ حکام نے دھماکے کی تصدیق کی […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ بارشوں، روڈ حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں خواتین و بچوں سمیت متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔ لورالائی کے علاقے مڑہ تنگی میں رات کے وقت ندی میں طغیانی کے باعث ایک گاڑی پانی میں بہہ گئی۔ مقامی افراد کے مطابق […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے […]
تحریر: رامین بلوچ -آخری حصہزرمبش مضمون چینو اچیبےنے استعماری ادبیات کے اس متعصب اور یک طرفہ بیانیے کو چیلنج کیا جو افریقہ کو ایک غیر مہذب، غیر فکری، اور غیر انسانی خطے کے طور پر پیش کرتا ہے۔ ان کے نزدیک ادب محض تخیل کا اظہار نہیں بلکہ ایک فکری […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے نہ 27 جون کو منگچر میں ملنگزئی کے مقام پر ہمارے سرمچاروں نے فائرنگ کرکے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے ایک کارندے علی ولد محمد آعظم کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]