بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت بسمل ولد باسط اور رزاق ولد حبیب کے طور پر ہوئی ہے، جو مند کے رہائشی […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل آفس پر دھاوا بول دیا، حملہ آوروں نے سرکاری کمپاؤنڈ میں موجود گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں دیر تک علاقے میں گونجتی رہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے دوران اب تک کم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایرانی بارڈر بندش کے خلاف گزشتہ پانچ روز سے جاری پُرامن احتجاجی دھرنے پر ریاستی اداروں نے رات کے اندھیرے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار اور لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈی بلوچ ایم ایٹ […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں پاکستانی فوج کی جعلی کارروائی میں مارے گئے تینوں افراد کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوگئی ہے، جنہیں آئی ایس پی آر نے گذشتہ روز مسلح افراد کے طور پر ظاہر کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ تین عسکریت پسندوں کو ایک […]
ضلع خضدار کے علاقے زیدی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان خالد ولد صالح محمد زہری کی مسخ شدہ لاش گزشتہ روز کھوڑی زیدی سے برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کو تین ماہ قبل سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ ذرائع کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سے تعلق رکھنے والی ایک بلوچ خاتون کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ خاتون کی شناخت روبینہ بلوچ دختر محب اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر 30 سال بتائی جاتی ہے۔ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ ذیشان ظہیر کا ناحق قتل نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے بلوچستان کے لیے صدمے کا باعث بنا ہے۔ ہر گھر غم میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر دل افسردہ، یہ سانحہ صرف ایک فرد کا قتل نہیں، […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت شاہ میر ولد شاہ بیگ بگٹی (ڈوڈوانی) کے نام سے ہوئی […]
تحریر: رامین بلوچ-آخری حصہزرمبش مضمون زرک میر کے یہ الفاظ بابا مری سے محض عقیدتی اظہار نہیں، بلکہ بلوچ قوم کی اجتماعی آدرش کا عکاس ہیں، جو نسل در نسل جبر، استحصال اور غلامی کا سامنا کرتی رہی ہے۔ ایسے میں بابا مری کا کردار صرف ایک انقلابی سیاست دان […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز، 29 جون کو، پنجگور میں 10 برس سے جبری گمشدگی کا شکار ظہیر احمد کے صاحبزادے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر زیشان ظہیر کو پاکستانی فوج کے پرائیویٹ ملیشیا، […]