مستونگ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رواں مہینے کوئٹہ کے قریب ایف سی کے فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان احسان شاہ کی والدہ نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شہید احسان شاہ کی بدنصیب ماں ہوں جس کو اس وقت شہید کیا گیا جب سب […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
جبری لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5861 دن ہوگئے، اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں کراچی ملیر سے سیاسی و سماجی کارکنان نوربخش بلوچ، گزین بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہارِ یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستانی […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق خاران شہر میں گواش روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے، اس دوران یکے بعد دیگرے دو دھماکوں اور شدید […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقہ قمبرانی روڈ کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملزمان فرار ہو گئے ہیں جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ کے باہر اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق لینڈ کروزر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے چیک پوسٹ کے باہر کھڑے تین اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ پارٹی کے مرکزی رہنما سنگت غنی بلوچ کو آج سے ایک ماہ قبل، 25 مئی 2025 کو خضدار میں القادری ہوٹل کے قریب ریاستی اداروں نے جبراً لاپتہ کیا۔ ایک مہینہ گزر جانے کے باوجود نہ تو ان کے بارے […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فوج کی جانب سے بڑی تعداد میں مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے آج صبح بڑی تعداد میں مستونگ کے علاقے کردگاپ میں فوجی آپریشن کا آغاز کیا اور مقامی لوگوں کو ہراساں اور تشدد کا نشانہ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے ایک اور نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اہل خانہ کے مطابق، 22 جون 2025 کو مستونگ کلی دتو سے تعلق رکھنے والے طالبعلم غلام علی بلوچ ولد شہید عبدالحکیم بلوچ کو پاکستانی خفیہ اداروں نے کوئٹہ جناح ٹاؤن میں […]
تحریر: شمائلہ بلوچزرمبش مضمون میرے یہ چند لکھے ہوئے جملے مجھے بہت کم محسوس ہوتے ہیں۔ جب بھی میں لکھنے کی کوشش کرتی ہوں، تو ان کرداروں، ان شیرزالوں کی ساری گزری زندگی مجھے ایک لمبی اور گہری سوچ میں مبتلا کر دیتی ہے۔پھر میں خود سے سوال کرتی ہوں:کیا […]
کراچی: مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے بیٹے عبدالباسط کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ عبدالباسط جامعہ مجید انفیہ، سعود آباد میں زیر تعلیم ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ آج شام پانچ بجے مدرسے سے نکلا تھا لیکن تاحال گھر واپس نہیں پہنچا۔ اہل خانہ نے عوام سے گزارش […]