اطلاعات کے مطابق دشت اور لسبیلہ میں مسلح افراد نے مختلف نوعیت کے حملوں میں پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ دشت کے علاقے میتگ کنچتی میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ہے۔ زرمبش زرائع کے مطابق آج شام تقریباً چار بجے پاکستانی […]
لسبیلہ
لسبیلہ کی خبریں۔
اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں 10 سے زائد افراد کے جاں بحق اور 22 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حادثہ کوچ اور منی بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور […]
لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک )لسبیلہ جھاو کراس کے نزدیک ٹوڈی کار اور ویگو گاڑی کے درمیان تصادم ہوا جو مخالف سمت سے آرہے تھے۔ جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ حادثے کے بعد مقامی انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ھلاک اور زخمیوں کو […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب گڈانی کنڈ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو بھائی قتل ہوگئے ،دونوں کی نعشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول منتقل کر دیا گیا جہاں انکی شناخت 30 سالہ جاوید اور 25 سالہ عباس پسران محمد اسماعیل پالاری سے ہواہے ۔ علاوہ […]
اوتھل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل زیروپوائنت کے قریب شال سے کراچی آنے والی تیز رفتار مسافر بردار کوچ اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جبکہ حب شہر میں شاکر ہوٹل کے قریب کراچی سے شال جانے والی تیز رفتار کار الٹنے کے نتیجے میں بھی 2 […]
اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن، طالبعلموں کی ہراسمنٹ و پروفائلنگ تعلیم دشمنی ہے جس کی ہم نا صرف مزمت کرتے ہیں بلکہ تعلیمی اداروں کی ملٹرائزیشن کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت […]
وندر ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع لسبیلہ کے علاقہ وندر میں کراچی مرکزی شاہراہ پر کار اور ٹرک درمیان تصادم میں کار میں سوار معصوم بچے سمیت 4 خواتین ھلاک جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی ،جنھیں کراچی منتقل کردیا گیا ۔ ھلاک اور زخمی کا تعلق ایک ہی خاندان […]
لسبیلہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اوتھل لوامز یونیورسٹی اوتھل کے ایگریکلچر شعبہ کے طالبعلم بیان دُر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف طلباء کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری ہے، مظاہرین نے یونیورسٹی کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے اور آج ایک احتجاجی ریلی بھی نکالی۔ ریلی میں طلباء کے […]
حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے جاری بیان کے مطابق پارٹی کا 14 ویں مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی اجلاس 30 نومبر سے 01 دسمبر 2024 بمقام حب زیر صدارت مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری رپورٹ، رپورٹ برائے متفرق کمیٹیاں، تنقید برائے تعمیر، عالمی […]
اوتھل ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے زرعی یونیورسٹی اوتھل کے طلبہ نے حالیہ جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاج میں طلبہ، طالبات اور اساتذہ نے شرکت کی اور یونیورسٹی کے اندر ریلی نکالی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں تصاویر اور پلے کارڈز اُٹھائے ہوئے […]