سبی حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک کیئے – بی ایل اے
بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کی خبریں اور بیانات۔
پنجگور ،کیچ ،واشک میں پولنگ سٹیشن پر حملے کی ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
خاران بابو محلہ ،تربت چاہسر پولنگ سٹیشنوں پر بم حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
بدھ ،07 فروری، 2024 / زرمبش اردو
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے خاران شہر کے بابو محلہ میں واقع سوشل ویلفیئر کے دفتر کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا۔ خاران میں سوشل ویلفیئر کا دفتر قابض ریاست کے نام نہاد انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم اور بڑے پولنگ سٹیشن کا درجہ رکھتی ہے۔
حملے کی توسط سے واضح کرتے ہیں کہ خاران سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں پولنگ سٹیشنز سمیت نام نہاد ریاستی انتخابات کی تمام سرگرمیوں پر ہمارے سرمچار کسی بھی وقت حملہ کرسکتے ہیں۔ بلوچ عوام پولنگ و الیکشن کی سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
ترجمان نے دوسرے بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے بدھ کی شام کے وقت تربت میں چاہسر ہائی سکول پر دستی بم حملہ کیا۔ مذکورہ سکول کو نام نہاد پاکستانی انتخابات کی مناسبت سے پولنگ سٹیشن کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
حملے کی توسط بلوچ عوام سے درخواست کرتے ہیں کہ نام نہاد پاکستانی انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے دور رہ کر اپنی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔
مند پولنگ اسٹیشن پر بم حملہ ، ہرنائی میں 3 اہلکاروں کی ھلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
خاران میں ریموٹ کنٹرول بم حملے سمیت انتخابی دفاتر کو نشانہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
بارکھان میں الیکشن کیلئے زیر استعمال سرکاری عمارت کو دھماکے میں اُڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے
شہدائے آپریشن درہ بولان کی لازوال قربانی رہتی تاریخ میں امر رہےگی۔ بی ایل اے
پاکستان کے جعلساز الیکشن کا بائیکاٹ کریں ۔ بی ایل اے
آپریشن درہِ بولان میں 12 فدائین سمیت 385 سرمچاروں نے حصہ لے کر 78 دشمن اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے
بلیدہ ظہوری بلیدی کے گھر پر بم حملوں کی ذمہداری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے