بلوچستان فائرنگ و روڈ حادثات میں 3 افراد ھلاک 8 زخمی

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران )
بلوچستان قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد ھلاک 6زخمی ہو گئے ۔

زرمبش فوٹو

لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2افراد ھلاک 6زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اس طرح نوشکی احمدوال کلی محمد اعظم مین روڈ پر خوفناک کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے ،بعد ازاں نوراحمد مینگل نامی شخص زخموں کے تاب نہ لاتے ہوۓ وفات پا گٸے جبکہ محمد حفیظ مینگل نامی شخص شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے بعد شال ریفر کر دیا گیا۔

علاوہ ازیں مستونگ چونگی کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کیاگیا، مزید علاج کے لیے شال بھیج دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی بتائی جار ہی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ،جبری لاپتہ عابد اور صابر کے لواحقین نے حکومت کو 24 گھنٹے کا وقت دےدیا

منگل اکتوبر 15 , 2024
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان کیچ کے مرکزئی شہر تربت میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ کر خلیل احم ولد سمی اللہ نامی نوجوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جبری لاپتہ خلیل بلوچ کی جبری گمشدگی کی واقع کو بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ