کراچی ڈاکٹر ماہ رنگ کیخلاف پولیس نے منشیات فروش قیدی کو مدعی بناکر پرچہ کاٹ دیاہے ،انکشاف

کراچی ( نامہ نگار، مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر مہرنگ کے خلاف پرچہ درج کنندہ اسد عرف کلیجی ولد شمس بارے انکشاف کیاگیا ہے کہ وہ اپنے بھائی جھانگیر سمیت تھانہ قائد آباد کراچی میں قید ہے ، وہ کاروباری شخص نہیں ، بلکہ ایک منشیات فروش ہے ،جوکہ گزشتہ چند ماہ سے ملیر قائدآباد تھانہ میں قید ہیں۔

ملزمان پر ایف آئی آر نمبر 533/22 درج ہے ۔

یعنی ڈاکٹر مہرنگ پر قائد آباد تھانے کے قیدی نے پرچہ درج کروایا ہے۔

دیر اثنا سوشل میڈیا پر موجود ریکارڈ ،ملزم اسد عرف کلیجی ولد شمس کے بارے میں سوشل میڈیا پر اویس تنولی نامی ایک پولیس اہلکار جوکہ تھانہ قائد آباد میں تعینات ہے ،نے ویڈیو بھی وائرل کی ہے ۔
اسد عرف کلیجی پر سعید آباد تھانے میں بھی FIR درج ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی پولیس کی رواداری مارچ کے شرکاء پر لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

اتوار اکتوبر 13 , 2024
‎کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں سول سوسائٹی کی تنظیموں کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف رواداری مارچ کے اعلان اور تحریک لبیک پاکستان کا بھی اسی مقام پر ریلی کا فیصلہ سامنے آنے پر پولیس نے سپر ہائی وے سمیت شہر کی کئی شاہراہوں پر ناکہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ