گوادر پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست بعد لاپتہ کردیا

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر سے اطلاعات کے مطابق 3 اکتوبر کو پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے وہاں موجود افراد کو تشدد کو نشانہ بنایا اور عمران نامی نوجوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔

بی این ایم کے ادارہ پانک کے رپوٹ کے مطابق 3 اکتوبر کو عمران بلوچ جو پیشے سے کسان اور اپنے خاندان کا واحد کمانے والا ہے، پاکستانی فورسز نے گوادر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا جس کے بعد سے وہ منظر عام پر نہیں آسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سبی: تعمیراتی کمپنی کے سائٹ پر دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر جی

ہفتہ اکتوبر 12 , 2024
سبی ( پ ر ) بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے بلڈوزر کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا ۔ انھوں نے کہا ہےکہ بی آر جی کے سرمچاروں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ