شال فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں 2 افراد قتل

شال پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص ہاں بھی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوئٹ پریس کلب کے قریب عباسی ہوئل کے سامنے فائرنگ ایک شخص ھلاک ہو گیا ۔ نعش کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا مزید تحقیقات پولیں کر رہی ہے ۔

زرمبش فائل فوٹو

اس طرح شال کے علاقے موسی کالونی میں گھریلورنجش کی بنا پر رشید نامی بیٹے نے اپنے ضعیف العمر والد خدائے رحیم ولد دوست محمد قوم بڑیچ کو قتل کرکے فرار ہوگیا ۔ میت کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا بے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا بیٹا ھلاک باپ زخمی

جمعرات اکتوبر 10 , 2024
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک)کے علاقے زہری مشک میں گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا جس میں بیٹا ھلاک باپ شدید زخمی ہوگیا ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جمعرات کو ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے نور گامہ مشک روڈ پر ایک گاڑی میں نصب آئی ای ڈی بم پھٹ گیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ