تربت: مسلح افراد کا ایف سی مرکزی کیمپ پر حملہ

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایف سی کے مرکزی کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا ۔

ذرائع کے مطابق دوپہر دو بجکر پندرہ منٹ کے قریب تربت شہر میں واقع ایف سی مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا کیمپ کے اندر آٹھ سے زیادہ دھماکوں کی آواز سنی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آواران اور کیچ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

جمعہ اکتوبر 4 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایم آئی آلہ کار، آواران میں پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی کو تین مختلف حملوں نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ