کیچ جبری لاپتہ شاہ مراد بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، لواحقین

بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ سے لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ شاہ مراد بلوچ کو حکومتی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کوشک بلیدہ سے 15 جون 2019 کو اغواء کرلیا جس کے بعد سے تاحال ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔

انھوں نے کہاہے کہ ہم نے شاہ مراد کے باحفاظت بازیابی کے لیے عدالتی دروازے کھٹکھٹائے ، سوشل میڈیا کمپائنز چلائے لیکن پھر بھی ان کے حوالے سے ہمیں کوئی بھی قسم کی تسلی نہیں دی گئی کہ وہ کہاں ہیں اور کیسے ہیں ۔

لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں کارکنوں اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ باحفاظت بازیابی کیلئے آواز بلند کریں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے ھلاک ،مانجھی پور بچہ پانی میں ڈوب گیا

منگل اکتوبر 1 , 2024
ضلع خضدار زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ یوسی بلبل میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سفرخان ولد احمد خان سلمانجو ساکن بلبل کلائی نامی نوجوان زخمی ہوا ،جنہیں زہری نورگامہ ہسپتال لے جایا گیا ، مگر وہ پہلے سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ