تربت کے علاقے ناصر آباد میں بلوچ سرمچاروں نے پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کی حمایت یافتہ جتھے ڈیتھ اسکواڈ پر حملہ کرکے ان کی گاڑی کو قبضے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق یہ حملہ آبادی کے بیچ ہی کیا گا جس کی ویڈیوز شہریوں نے بنائیں ۔
Truth, Resistance, & Freedom