شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر احمد کی اہلخانہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو زریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ 7 جولائی 2024 ،بروز اتوار ، دن 5 بجے سریاب سیشن کورٹ سے ظہیر آحمد کی باحفاظت بازیابی کے لئے ایک ریلی نکالی جائے گی۔
ہم لواحقین، طلباء تنظیموں سمیت ہر شعبہ سے وابستہ افراد وکلا ،ڈاکٹڑز ، انجئینرز،استاد، سماجی ورکرز، سیاسی ورکرز اور تمام مکاتبء فکر کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ریلی میں شامل ہو جائیں اور ظہیر آحمد کی بازیابی کے لئے آواز بلند کریں تاکہ پریشان خاندان کو انصاف مل سکے ۔