کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر مچ جیل کی بجلی منقطع کردی۔
*مچھ جیل حکا م کے مطابق بجلی کاٹنے کے بعد سے سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے ہیں۔*
جیل حکام کے مطابق کیسکو نے 3 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جیل کی بجلی منقطع کی ہے،
15 روز میں بجلی واجبات کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
جیل حکام کے مطابق جیل میں 750 قیدی اور 100 سے زائد ہائی پروفائل ملزمان بھی قید ہیں۔۔