سیندک سے قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑیوں کو خاران میں نشانہ بنایا۔ بی ایل اے

خاران بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 8 فروری کو شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں گروک روڈ پر سیندک سے قیمتی پتھر لے جانے والے گاڑیوں پر حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں محمد حنیف نامی ایک ڈرائیور ہلاک اور ایک کلینر زخمی ہوگیا، جبکہ سرمچاروں نے فائرنگ کرکے گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔

انھوں نے کہاہے کہ ہم متعدد مرتبہ تنبیہ کرچکے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کمپنیاں، ان کے مالکان یا ڈرائیور قومی وسائل کی استحصال میں قابض ریاست کو معاونت فراہم کرنے سے گریز کریں۔ بی ایل اے قومی وسائل کی لوٹ مار کے خلاف مزاحمت میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

اس وقت ڈنڈے کے زور پر حاکم قوم کی کلچر ادب زبان و تعلیم و تہذیب کو مسلط کرنے کیلئے بلوچ پر غیر انسانی مشق کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس

اتوار مارچ 10 , 2024
بلوچ قوم کو جس طرح جبری طور پر اس نئے ریاستی ڈھانچے میں گھسیٹا گیا، اسی طرح ڈنڈے کے زور پر حاکم قوم کی کلچر ادب زبان و تعلیم و تہذیب کو مسلط کرنے کیلئے غیر انسانی مشق کی جارہی ہے جسکے خلاف بلوچ کا فطری ردعمل مسلسل جاری ہے۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ