پنجگور: تین افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل

ذرائع کے مطابق منگل کی صبح تین افراد کی لاشیں پنجگور سول اسپتال لائی گئیں، جہاں ضروری کارروائی کے دوران ان کی شناخت کا عمل مکمل کیا گیا۔

شناخت ہونے والے افراد میں وہاب ولد محمد حیات شہداد زئی ساکن جائین، ابراہیم ولد عزیزاللہ اور شہداللہ ولد نصیر شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کی شناخت ان کے لواحقین کی جانب سے کی گئی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

صحافیوں کی برطرفی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب میں دھرنا

منگل نومبر 24 , 2026
پاکستان میں صحافت پر پابندیوں اور میڈیا اداروں سے کارکنوں کی برطرفی کے خلاف صحافیوں کی ملک گیر احتجاجی تحریک کے سلسلے میں دھرنا کوئٹہ میں شروع ہوا ہے۔ پیر کے روز بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام دو روزہ دھرنے کا آغاز کوئٹہ پریس کلب کے باہر ہوا۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ