تربت: ندی سے نوجوان کی لاش برآمد

تربت کے علاقے جوسک شیوانی ندی سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق لاش کی شناخت طاہر رفیق سکنہ شاپک کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کے قریب سے ایک پستول بھی برآمد ہوا ہے۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور نوجوان کی موت کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آسکی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ: پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری لاپتہ بھائیوں کے گھر چھاپہ

اتوار اکتوبر 25 , 2026
ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز کی جانب سے جبری طور پر لاپتہ کئے گئے عدنان بلوچ اور ادھم بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرمبش ذرائع کے مطابق، فورسز نے تمپ کے علاقے سرنکن میں ایک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ