پنجگور: پروم سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد چار افراد کی لاشیں برآمد، دو کی شناخت

پنجگور: پروم کے علاقے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے چار افراد کی لاشیں برآمد ہو کر پنجگور کے پروم جائین ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

مقامی ذرائع اور اہلِ خانہ کے مطابق ان افراد میں سے دو کو 5 اپریل 2026 کو پروم لگورک سے حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں بعد ازاں مبینہ طور پر جعلی مقابلے میں قتل کردیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق چار لاشوں میں سے دو کی شناخت ہو گئی ہے۔ شناخت ہونے والوں میں مروان ولد حمزہ، ساکن پروم لگورک، اور ہاتم ولد حاجی محمد، ساکن پنجگور دزناپ شامل ہیں۔

جبکہ باقی دو افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ: فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک، ملزمان فرار

جمعہ اپریل 17 , 2026
مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال کے سامنے پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں محمد نعیم ولد عبدالمنان موقع پر ہلاک […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ