کھچی میں پاکستانی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکہ کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے 21 اکتوبر کی صبح تقریباً 9:30 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے ایک ٹرک کو ریموٹ کنٹرول بم سے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے مرکزی چیک پوسٹ کی طرف جا رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا جس کی زمہ داری ہماری تنظیم یو بی اے قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ہمارے اس طرح کے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مستونگ میں فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کی دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا، حملے میں تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

منگل اکتوبر 21 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی اطلاع پر 15 اکتوبر کی رات پاکستان کی وزارت داخلہ کے ماتحت فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے دو گاڑیوں کو کوئٹہ- تفتان ہائی وے پر جدید […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ