شال سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ، پسنی مسلح افراد کا بی این پی کے رہنما پر تشدد

شال سے نوجوان پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ، پسنی مسلح افراد کا بی این پی کے رہنما پر تشدد

شال جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ایک اور نوجوان جبری گمشدگی کا شکار ،تفصیلات کےمطابق
ناصر دینارزئی ولد محمد عالم سکنہ کلی بنگلزئی سبزل روڈ کو 7فروری کی شام اس کے گھر سے پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے۔

پاکستانی فورسز ہاتھوں 7 فروری نوجوان ناصر لاپتہ

لواحقین نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے انکی بازیابی کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

علاوہ ازیں پسنی ،نامعلوم مسلح افراد نے بی این پی پسنی کے رہنما کو تشدد کا نشانہ بناکر لہولہان کردیا۔

تفصیلات کےمطابق  ہفتے کی رات جب بی این پی رہنما چاکر خان مینگل  بازار سے اپنے گھر جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے اس کا راستہ روکا اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا ، تشدد سے ان کے سر اور چہرے پر گہرے زخم آئے۔

بی این پی نے واقعہ کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مذمت کی اور ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کر دیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات پاکستانی فورسز نے جعلی مقابلے 4 افراد کو قتل کردیا

اتوار فروری 11 , 2024
قلات پاکستانی فورسز نے جعلی مقابلے 4 افراد کو قتل کردیا

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ