‏وی بی ایم پی کے احتجاج کا 5851 واں روز، عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیاجائے گا

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کے زیرے اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں اور طلباء تنظیموں سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ احتجاج میں اپنی بھرپور شرکت کو یقینی بنا کر لاپتہ افراد کے لواحقین کی آواز بنیں اور جبری گمشدگیوں، ماورائے آئین قتل اور ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائیں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گوادر میں ملٹری انٹیلی جنس کے اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا، اور جھاؤ میں دشمن کو راشن پہنچانے والی گاڑی کو راشن سمیت تحویل میں لے لیا۔ بی ایل ایف

جمعہ جون 6 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پانچ جون کی رات گیارہ بجکر پچاس منٹ پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر شہر، ٹی ٹی سی کالونی میں خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس کی اہلکاروں کے ٹھکانے پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ