
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب 12 بجے کے قریب ضلع کچی کے علاقہ سنی لنڈو میں قائم یوفون موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نذر آتش کر کے تباہ کر دیا جو علاقے میں بلوچ سرمچاروں کے مخبری کے لیے قابض فورسز کے زیر استعمال تھا
انہوں نے کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔