کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی فقیر آباد میں بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی ہی بہن کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سعدیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر تقریباً 25 سے 30 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے۔
قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں،۔
Truth, Resistance, & Freedom