بی وائی سی رہنما صبغت اللہ بلوچ اہلِ خانہ سمیت جبری لاپتہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن سے پاکستانی فورسز نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے معروف رہنما صبغت اللہ بلوچ کو ان کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر ثناء اللہ اور دو بھتیجوں، ڈاکٹر آفتاب اور شمس سمیت ان کے گھر سے انہیں جبری لاپتہ کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ بی وائی سی کی قیادت، بشمول ڈاکٹر ماہ بلوچ اور دیگر کئی رہنماؤں، کو فورسز نے گرفتار کر لیا ہے، جس کے خلاف شدید احتجاج جاری ہے۔

بی این پی کے سربراہ اختر جان مینگل کی قیادت میں اس حوالے سے ایک احتجاجی مارچ بھی کیا جا رہا ہے، جو کوئٹہ کی جانب رواں دواں ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: مسلح افراد کا پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ پر حملہ

اتوار مارچ 30 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے نیوی کیمپ کو راکٹ لانچروں اور دیگر ہتھیاروں سے شدید حملے میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نیوی کیمپ کو تربت کے علاقے آپسر میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ