گومازی: شہید مہراج، کریم اور شاہنواز کے قتل کے خلاف عید کے دن احتجاجی ریلی نکالی جائے گی – اہلِ خانہ

کیچ: گومازی میں پاکستانی فوج کے مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں شہید مہراج بلوچ، شہید کریم بلوچ اور شاہنواز بلوچ کے قتل کے خلاف اہلِ خانہ نے عید کی صبح احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔

اہلِ خانہ نے گومازی اور دیگر علاقوں کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کی نماز کے بعد ہامد اسٹور کے قریب جمع ہوں اور ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ سعید بلوچ بازیاب

بدھ مارچ 26 , 2025
ضلع کیچ کے علاقے تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والا شخص بازیاب ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بازیاب ہونے والے شخص کی شناخت سعید ولد نیک محمد کے نام سے ہوئی ہے، جو تجابان کا رہائشی ہے اور تربت کے ایک کالج میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ