
آواران میں گزشتہ روز ہونے والے جھڑپ میں دو بلوچ سرمچار جاںبحق ہوئے تھے جن میں بالاچ کی میت کو لواحقین کے حوالے کردی گئی لواحقین میت کو لے کر تدفین کیلئے اپنے آبائی علاقے گریشہ کے جانب روانہ ہوئے۔
بالاچ ولد علی سکنہ گریشہ جو گزشتہ روز آواران کے علاقے تیرتیج میں ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ ایک شدید جھڑپ میں جاںبحق ہوئے تھے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس جھڑپ میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی بھی جانی نقصانات کی اطلاع ہے تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔