بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ایران میں بی ایل ایف کا کوئی ٹھکانہ نہیں ، پاکستانی حملے میں ساتھیوں کی شہادت کی خبر جھوٹی ہے۔
انھوں نے کہاہے کہ میجر گھرام کے نام پر بیان کی تردید کرتے ہیں۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ایران میں کوئی ٹھکانے موجود نہیں اور نہ ہی پاکستان کے حالیہ حملوں میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کا کوئی سرمچار شھید ہوا ہے۔
سوشل میڈیا بی ایل ایف کے میڈیا ترجمان ’آشوب کے لیٹرپیڈ ‘ کو ایڈٹ کرکے میجرگھرام کے نام سے جعلی خبر پھیلائی گئی ہے ، جس کی تردید کی جاتی ہے۔