جنیوا میں جبری گمشدگیوں پر پہلی عالمی کانگریس ، بی این ایم شرکت کرئے گی

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) جبری گمشدگیوں کے مسئلے پر جنیوا میں ہونے  والی پہلی عالمی کانگریس میں شرکت کرے گی۔ جو 15 تا 16 جنوری 2025 کو منعقد ہوگی۔ اس اجتماع کے دوران ایک  ٹینٹ لگایا جائے گا جس میں تصویری نمائش کے ذریعے مقبوضہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

بی این ایم کے نمائندگاں کانفرنس کے سیشنوں میں بھی حصہ لیں گے، جہاں وہ متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے تاثرات پیش کر کے  انصاف اور جوابدہی کے لیے آواز اٹھائیں گے۔

یہ کانگریس مشترکہ طور پر جبری گمشدگیوں کے خلاف کنونشن (سی ای ڈی آئی )، اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے جبری گمشدگی (سی ای ڈی)، جبری یا غیر رضاکارانہ گمشدگیوں پر اقوام متحدہ کا ورکنگ گروپ (وی جی ای آئی ڈی)، اور اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق ( او ایچ سی ایچ آر) کے اشتراک سے منعقد کی گئی جارہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایران مشترکہ  دریاؤں سے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے پر عزم ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ

پیر جنوری 6 , 2025
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تھران سرحدی اور مشترکہ دریاؤں سے ایران کے آبی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکنہ اقدام اٹھانے کے لیے پرعزم ہے۔ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ڈیموں کی تعمیر کے منصوبوں کے بعد سے یہ مسئلہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ