پنجگور کے تحصیل گچک اور ضلع واشک کے علاقہ سکن میں فوجی کشی کا قوی امکان علاقہ میں خوف ہراس ، ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فورسز سکن چھبی میں جمع ہورہے ہیں ،جبکہ گچک راغے کی جانب سے بھی قافلے پہنچانا شروع ہوگئے ہیں ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے سکن اور گچک کے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک پہاڑی علاقوں میں فوج کشی کا خطرہ ہے ۔
کیوں کہ مذکورہ پہاڑوں کو فورسز نے پرطرف سے گھیر کر کیمپ لگائے بیٹھے ہیں ۔