جھاو: پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔بی ایل ایف

آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے انتیس نومبر بروز جمعہ صبح چھ بج کر تیس منٹ پر جھاو کے علاقے ملا گزی میں قائم چوکی کو جدید و بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے دشمن فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کی کاروائیاں بلوچستان بھر میں عوامی حمایت سے جاری ہے اور ہر کامیاب حملے میں گوریلا حکمت عملی پنہاں ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے آخر میں کہا ہے کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور آزاد بلوچستان کے حصول تک فورسز کو نشانہ بناتی رہیگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سندھی اور بلوچ دو الگ قوم ، لیکن دونوں کا درد ایک ہے | سہیل ابڑو

اتوار دسمبر 1 , 2024
بلوچستان میں ایک بڑی فوجی کارروائی جاری ہے جبکہ سندھ میں بھی ایک خاموش کارروائی ہو رہی ہے۔

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ