دکی مشکوک 4 افراد کو مسلح افراد نے پکڑلیا

دکی میں مسلح افراد نے  4 مشکوک افراد کو پکڑ کر لے گئے بعد ازاں ایک کو چھوڑ دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق دکی کے علاقے جھالار سے 4  مشکوک افراد کو مسلح افراد نے پکڑ لیا  ۔ لیویز کے مطابق اغوا کاروں نے ایک شخص کو چھوڑ دیا ہے جبکہ 3  کو  لے گئے ہیں ۔

لیویز ذرائع  کے مطابق اغوا ہونے والوں میں نثار ،بائیس، امو اور مولا شامل ہیں۔ 18 سے 20 مسلح افراد کسانوں کو اغوا کرکے جھالار پہاڑ کی طرف فرار ہوگئے۔

لیویز اور ایف سی نے مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف علامتی احتجاجی کیمپ قائم

بدھ جولائی 10 , 2024
  ضلع کیچ بھر  میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، وولٹیج کی کمی اور کیسکو کی غلط پالیسیوں کیخلاف آل پارٹیز کیچ کی جانب سےتربت کے مین چوک پر علامتی احتجاجی کیمپ مین چوک پر لگادیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ 9 تا 11 جولائی کو کیمپ میں احتجاج اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ