سندھ کے علاقے کندھ کھوٹ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکار کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے، اغواء ہونے والے اہلکار کی شناخت فیاض حیسن ولد محمد حیات رہائش بلوچستان گنداواہ سے ہوئی۔
اغواء ہونے والے اہلکار چھٹیاں گزارنے کے لئے اپنے گھر آرئے تھے کہ مسلح افراد نے سندھ کندھ کوٹ کے علاقے سے اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔