سیندک پروجیکٹ کیلئے سامان لے جانے والی گاڑی پر  گرنیڈ حملہ


بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ، منگچر میں مسلح افراد نے سیندک پروجیکٹ کے لئے سامان لیجانے والی گاڑی پر فائرنگ اور اس دوران گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا ۔

حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے۔

آخری اطلاع تک مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مشکے میں ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی جانب سے ایک نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل

ہفتہ جون 15 , 2024
پاکستانی فورسز کی جانب سے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فقیر کے نام سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ