ژوب میں تین افراد کے اغوا کی کوشش، احتجاجا شاہراہ بند

ژوب گزشتہ شب کلی دیرہ گئی کے قریب مسلح افراد نے کلی ولہ اکرم کے رہائشی امان اللہ، ایاز خان اور مطیع اللہ نامی افراد کو حملہ کرکے غوا کرنے کی کوشش کرکے فائرنگ کی جس میں  ایاز خان شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے شال روانہ کردیا گیا۔

واقعے کیخلاف علاقہ کے لوگوں نے ژوب سمبازہ روڈ کو احتجاجاً ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا تاہم پولیس کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور ،تربت ، فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں دو افراد قتل

بدھ جون 5 , 2024
پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے چتکان کے رہائشی عبدالحمید ولد حوالدار اختر نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، واقع سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، پنجگور میں روان ہفتے کے دوران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ