نوشکی میں فورسز چیک پوسٹ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

نوشکی بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے سرمچاروں نے کل تین بجے نوشکی کے علاقے زرین جنگل میں قائم ایف سی کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور بعد میں چیک پوسٹ پر گرنیڈ لانچر اور دوسرے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا گرنیڈ لانچر کے گولے چوکی کے اندر گرے جس سے فورسز کو مزید جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

یومء سیاہ یا یومء تکبیر؟۔تحریر; گُل جان سیاپاد

منگل مئی 28 , 2024
28 مئی 1998 سہ پہر 3 بجے راسکوہ بلوچستان کے سینے کو لہولہان کر کے ڈسپوزیبل ایٹمی آزمائش کرکے بلوچستان لرز اٹھا جب دوسرے دن سکول میں آئے تو مہروان ماسٹر صاحب نے اشک بار آنکھوں سے گلو گیر ہوکر مخاطب ہوئے کہا کل کی زمین لرزش کس کس کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ