بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔
انہوں نے کہا ہےکہ الندور کے مقام پر قائم دشمن فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔