کیچ ، قلات پاکستانی فورسز کیمپ اور چوکیوں پر حملہ ، دھماکے فائرنگ کی گئی

کیچ تمپ گریڈ اسٹیشن کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعد بم دھاکے اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبا 8 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

علاوہ ازیں تمپ ایکسچینج کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے چوکی کو بھی نشانہ بنائے جانے کی اطلاع بھی ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق حملوں کے بعد علاقہ میں فورسز کی گشت میں اضافے کیساتھ ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہے۔

دریں اثناء قلات پاکستانی فورسز کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ تفصیلات کےمطابق قلات کےعلاقے منگچر میں بدھ کی رات مسلح افراد نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر تعینات اہلکاروں پر دستی بم حملہ کیا کردیا۔

جس سے جانی نقصانات کی اطلاعات ہے۔ تاہم سرکاری ذرائع حملے بابت حسب سابق خاموشی اختیار کرکے اس متعلق کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال فورسز نے پمپنگ اسٹیشن کو مسمار کرنے کی کوشش کی جسے علاقہ مکینوں نے ناکام کردیا

جمعرات مئی 16 , 2024
شال ، پاکستانی فورسز نے پانی فراہمی کرنے والے پمپنگ اسٹیشن کو مسمار کرنے کی کوشش کی علاقہ مکینوں نے مزاحمت کرکے ناکام بنادیا ۔ تفصیلات کے مطابقپرانا گولی مار، علی محمد ویلیج سنٹرل مسلم اباد ،گورکیج ویلج ، غریب نواز کالونی، غفور ویلیج ،اور شاہ دوست ویلیج کوپانی فرائم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ