ڈیرہ بگٹی گیس کنویں پر کام کرنے والے افراد پر فائرنگ 3 زخمی

ڈیرہ بگٹی: مسلح افراد نے سوئی کے تحصیل بازار میں ایک مکان کے اندر گھس کے گیس کنواں نمبر 73 پر کام کرنے والے افراد پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 کو زخمی کر دیا۔

فائرنگ میں شدید زخمی تینوں تینوں افراد کو پی پی ایل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

آپ کو علم ہے آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے پی پی ایل سمیت تمام گیس کمپنیوں کے کام پر پابندی عائد ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قابض پاکستان کو للکارنے والا شہید آغا عابد شاہ

ہفتہ مئی 11 , 2024
تحریر: عزت بلوچ مجھے یاد ہے بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پنجگور میں بھی حالات ابتر ہوتے چلے جارہے تھے، سیاسی کارکنوں کے لئے زمین تنگ کئے جا رہے تھے، مختلف جگہوں سے سیاسی کارکنوں کو لاپتہ کرکے بعد میں انکی مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کا تسلسل جاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ