تربت  سید احسان شاہ کے گھر پر بم پھینکا گیا  ،گورکوپ فوجی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مشہور سیاسی کاروباری شخصیت سید احسان شاہ کے گھر پر بم حملہ کیا گیا ۔
بتایا جارہاہے کہ ان  کے گھر کے پچھلی طرف سے دستی بم پھینکا گیا جو زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ دھماکہ سے ایک گاڑی اور بجلی کے تاروں کو نقصان پہنچا ہے ۔


علاوہ ازیں کیچ کے علاقے گورکوپ میں آج رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے کے قریب مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر راکٹ اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔

علاقائی زرائع کے مطابق حملہ کافی دیر تک جاری رہا ۔

آخری اطلاع تک دونوں حملوں کی ذمہداریاں کسی نہ ابتک قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مشکے ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں ایک شخص لاپتہ ،مستونگ  گھر پر چھاپے کیخلاف خواتین کا احتجاج،  کراچی، شاہراہ بلاک

بدھ مئی 8 , 2024
مشکے سے  سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں ایک شخص پھر  اغوا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گورکھائی سے قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے بشیر ولد مولابخش سکنہ لاکھی نامی شخص کو گزشتہ روز اسلح کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ