گڈانی: گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 4 افراد جھلس کر ھلاک


حب کے قریب شال کراچی شاہراہ پر گڈانی موڑ کے مقام پر ایرانی تیل بردار کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں کار اور موٹر سائیکل سوارسمیت چار افراد جھلس کر ھلاک ہوگئے ۔

علاقائی ذرائع  کا کہنا ہے کہ بیلہ سے حب تک مسافر بردار بسوں کوچز اور ہائی ایکس گاڑیوں میں بھی ایرانی تیل کی غیر محفوظ طریقے سے اسمگلنگ جاری ہے جس سے انسانی جانوں کے نقصان کا خدشہ ہے ۔

دریں اثناء سبی میں چینک چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزمان فائرنگ کر کے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سبی فائرنگ ، ڈی ایس پی ھلاک ، ایک زخمی ،تربت لیویز مسلح افراد درمیان مبینہ جھڑپ 2 افراد قتل

جمعہ مارچ 15 , 2024
سبی : فائرنگ ڈی ایس پی ھلاک ،مبینہ حملہ آوار زخمی حالت میں گرفتار ۔  بلوچستان کے علاقے سبی میں چینک چوک پر فائرنگ کے  واقع میں  ڈی ایس پی خالد مری ھلاک ہو گئے ۔ پولیس کا دعوی ہے کہ ڈی ایس پی  کے محافظ کی جوابی  فائرنگ میں  […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ