آواران تحصیل جھاؤ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد علی نامی نوجوان بازیاب ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بازیاب ہونے والا محمد علی ولد نوردین نونڈرہ کے گاؤں کولنج کا رہائشی ہے، جسے پاکستانی فوج نے 15 جنوری کو آواران کے بازار سے اغوا کرنے کے بعد […]

ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ تنک میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے پہاڑوں میں عارضی قیام پزیر اختر ولد شاہ میر نامی کم سن چرواہے کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ چرواہے کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ بھیڑ و […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطوں کی سائٹ پر کہا ہے کہ بلوچ راجی مُچی (بلوچ قومی اجتماع) نہ صرف بلوچ نسل کشی کے خلاف اور بلوچ قوم کی بقاء کا اجتماع ہوگا بلکہ یہ ایک تاریخی ریفرنڈم بھی ہوگا۔ یہ واقعہ اس بات […]

قلات کے علاقے مکی سے پاکستانی فورسز نے ایک 13 سالہ کمسن بچے سمیت تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر نامعلوم جگہ منتقل کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے کمسن بچے کی شناخت بیبگر ولد امام دین مینگل کے نام سے ہوا ہے۔ مگر دیگر دونوں نوجوانوں کے نام معلوم […]

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب پاکستانی فورسز کی چوکی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ابتدائی اطلاعات کےمطابق کیپٹن سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 10 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب ٹانک سے اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے ٹانک سے ایف سی کے 3 اہلکاروں […]

گوادر میں ہونے والے ‘بلوچ راجی مُچی( اجتماع) کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی کے مرکزی ارکان کی موجودگی میں نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یکجہتی کمیٹی نے چاغی کے مرکزی شہر دالبندین میں ایک کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں آئندہ دنوں ہونے […]

ضلع کیچ سے ایک نوجوان جبری لاپتہ جبکہ ایک بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔ تفصیلات کےمطابق کیچ کے علاقہ بالیچہ زامران بازار سے پاکستانی فورسز نے عبید ولد جلال خان نامی کم عمر نوجوان کو گزشتہ شب گھر پر چھاپہ مارکر غیر قانونی وارنٹ دکھائے بغیر حراست میں لیکر جبری […]

کیچ کے علاقے بلیدہ مہناز ، ظہور بلیدی کے گھر کے قریب گزشتہ دوپہر کو پاکستانی فورسز کے قافلے پر موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم حملے میں ھلاک زخمی اہلکاروں کو لے جانے کیلے شام کے وقت ایک ہیلی کاپٹر پہنچا ۔ علاقائی ذرائع سے موصول ہونے والے اطلاعات […]

تربت۔ اگر جبری لاپتہ حیات سبزل کو بازیاب نہ کیا گیا تو تین دن بعد احتجاج کی طرف جائیں گے، ضلع انتظامیہ نے ایک طرف جے آئی ٹی بنائی اور اجلاس کررہے ہیں دوسری جانب جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جو قابل قبول نہیں ہے۔ ان خیالات […]

بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی امبریلا آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض پاکستانی فوج کی طرف سے نام نہاد آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان دراصل بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ