پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں آج پاکستانی فورسز نے طارق ولد حاجی محمود اور اسکی رشتہ دار حلیمہ بنت دوست محمد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تاہم کئی گھنٹوں بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔ بتایا جارہاہے کہ طارق ولد حاجی محمود […]
تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا پولیس کے مطابق تربت کے علاقے بہمن میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریاض نامی شخص ہلاک ہو گئے۔ تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے۔
بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی ببر شور میں کوسٹ گارڈ کے مرکزی کیمپ کے باہر بیٹھے اہلکاروں پر رات 8 بجے کے قریب مسلح افراد نے حملہ کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی ہلاکتیں ان کے اپنے لوگوں کی طرف سے بتائی جا رہی ہیں اور شہر میں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ 27 جنوری کی صبح 11:30بجے سرمچاروں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے تربت اور قلات میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کے مخبر و آلہ کار کو ہلاک کردیا اور بلوچ معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے آواران میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں واضح طور پر ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی لاشیں دکھائی دے رہی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فورسز اہلکار پہاڑی کی چوٹی پر مورچہ بنا کر بیٹھے ہیں […]
بلوچستان میں جبری گمشدگی کا سلسلہ شدت سے جاری ہے اور روزانہ لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلامی ریاست کہلانے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکمران بلوچوں پر ظلم و جبر کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ […]
آزادی پسند بلوچ رہنماء میر جاوید مینگل نے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی میں ناسور کثرت بہت ہیں جنہیں ایک میجر سرجری کی ضرورت ہے۔ یہ بات میر جاوید مینگل نے صحافی اکبر نوتیزئی کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کرتے ہوئے کہا جس میں اکبر نوتیزئی لکھتے ہیں کہ بی این […]
شال ، روالپنڈی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کےعلاقے گلستان میں گزشتہ رات ایف سی قلعہ پر حملہ کرکے اندر گھسنے والے پانچ مسلح افراد کو پاکستانی فورسز نے ھلاک کرنے کا دعوی کیاہے ۔ جنھوں نے دھماکہ خیزمواد سے لدی گاڑی چیک پوسٹ کی دیوارسے ٹکرا کر […]
یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ ،میں کہا ہے کہ بلوچ جبری گمشدگیوں پر عالمی برادری کی خاموشی دل ہلاک دینے والی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کے طور پر […]