گزشتہ دونوں پاکستان کے صدرمقام اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے دعویٰ کیا تھا کہ بلوچستان پاکستان کی تقدیر اور اس کے ماتھے کا جھومر ہے۔ تاہم بلوچ آزادی پسند رہنما ایڈووکیٹ رحیم بلوچ نے اس […]
کیچ کے علاقے تمپ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا، اس دوران متعدد دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گومازی میں کیپٹن جہانگیر کے گھر پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے […]
دکی میں پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے جعلی مقابلے میں ایک اور شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی جنہیں پاکستانی فورسز نے قلات کے علاقے منگچر میں 12 اپریل 2025 کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا۔ جعلی مقابلے میں مارے گئے شخص […]
بلوچستان کے ضلع دکی میں آج پاکستانی فورسز نے ایک جعلی مقابلے میں پانچ افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا، جن میں پہلے سے لاپتہ کیے گئے محمد دین مری بھی شامل ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ محمد دین مری کو فورسز نے چار ماہ قبل ہرنائی سے […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سیدان میں معمولی تکرار کے بعد داماد نے فائرنگ کرکے سسر کو قتل کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ملزم محمد شریف نے اپنے سسر مراد بخش ولد عرض محمد پر فائرنگ کی، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، جب […]
تحریر: ڈاکٹر نوکاپ بلوچزرمبش اردو ’’استاد‘‘ ایک ایسا لقب ہے جو اُس شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو اپنے کام، ہنر اور علم میں مہارت و عبور رکھتا ہو۔ ایسے افراد جو اپنی محنت، لگن اور قابلیت سے دوسروں کے لیے مشعلِ راہ بن جائیں، معاشرہ اُنہیں احتراماً ’’استاد‘‘ […]
تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش اردو ”شہید مر نہیں سکتا، کیونکہ شہادت جسم کی فنا نہیں، بلکہ نظریے کی ازسرِ نو نمود اور روشنی ہے۔“ قوموں کی تاریخ میں کچھ افراد محض گوشت پوست کے انسان نہیں ہوتے، بلکہ وہ تاریخ کا دھارا موڑنے والے کردار بن جاتے ہیں۔ ان […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت ڈنک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص قتل کردیا۔۔ قتل ہونے والے شخص کی شناخت امان ولد غلام ساکن دشت کے نام سے ہوئی ہے جو اس وقت گوگدان میں رہائش پذیر تھا۔ تاہم قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہیں […]
بلوچستان کے ضلع دکی میں پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی نے دکی کے بی ایریا میں واقع ڈبر پہاڑ کے مقام پر کارروائی میں پانچ افراد کو مارنے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سول ہسپتال دکی منتقل کی گئیں، […]