بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ممبر ڈاکٹر صبحیہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اگر مسئلہ سڑکیں بند کرنے کا ہے، تو بلوچ شہریوں کو پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاج کا حق کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اگر مینٹیننس آف پبلک آرڈر […]

بلوچستان کے اضلاع ڈیرہ بگٹی، آواران اور کیچ میں پاکستانی فورسز نے دس افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ کیے گئے افراد کی شناخت گل محمد ولد جمعہ بگٹی، گوڑو ولد بخت علی بگٹی، مرید […]

بلوچ آزادی پسند رہنما چئیرمین رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوپ فرانسس کے انتقال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پوپ کی وفات کی خبر سن کر گہرا دکھ ہوا۔ ان کی رحلت نہ صرف ان کے مذہبی پیروکاروں بلکہ دنیا بھر […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت کے علاقے ہوشاپ میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی اور لیویز پوسٹ پر قبضہ کر لیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شب تربت […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ ‏ آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی غیرقانونی حراست کو 3MPO کے تحت مزید تیس دن کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے اہلِ خانہ اور ساتھیوں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ آج ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی غیرقانونی قید میں 3MPO کے تحت تیس دن کی مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ کیسا انصاف ہے جہاں پُرامن شہریوں کو بغیر جرم قید کیا […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تمپ سٹی پولیس ایریا میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نبیل عرف نبول ولد بابت خان سکنہ تمپ زخمی ہوا۔ زخمی نوجوان کو فوری […]

گزشتہ پانچ سال سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے میر تاج محمد سرپرہ کی والدہ وفات پا گئی ہیں۔ تاج محمد سرپرہ کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پانچ برس تک درد، اذیت اور انتظار کی کیفیت میں زندگی گزاری۔ ہر دن وہ اپنے بیٹے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور اور گومازی میں قابض پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا جبکہ مند میں پولیس تھانے پر حملہ کرکے تھانہ کا تمام اسلحہ ضبط کرلیا۔ انہوں نے کہا […]

تحریر: رامین بلوچ (تیسرا حصہ)زرمبش مضمون مجھے یقین ہے کہ کریم بلوچ آج بھی زندہ ہے —نوجوانوں کے شعور میں، سوالات میں، اور اس امید میں کہ سچائی کبھی دفن نہیں ہوتی۔شہید کریم بلوچ نہ صرف ایک انقلابی تھے بلکہ ایک فکری روایت کے وارث، عملی جدوجہد کے امین اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ