تحریر: دل مراد بلوچ زرمبش مضمون کسی زمانے میں، میں فوٹوگرافر ہوا کرتا تھا۔ فوٹوگرافی کا کوئی علم تو نہ تھا لیکن شوق اور کیمرا دونوں اچھے تھے۔ ہزاروں تصویریں کھینچیں  جو آج تک ہارڈ ڈرائیوز میں قید ہی ہیں، ایک جانب میری سستی اور دوسری جانب سوشل میڈیا پر […]

ظفر اللہ بنگلزئی کی والدہ نے اپنے بیٹے کی بازیابی کا اپیل کرتے ہوئے کہا کہ  ظفراللہ بنگلزئی جن کو ان کے ماموں ڈاکٹر سرور کے ساتھ 13 جولائی 2010 کو گاؤں کابو نزد اسپلنجی تحصیل دشت ضلع مستونگ سے ایک آپریشن کے دوران جبری طور پر لاپتہ کر دیا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستانی فورسز کی متعدد افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز میرآباد میں فورسز نے بازار اور ملحقہ آبادیوں میں چھاپے مارے۔ چھاپون کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا، جن […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ میں 13 جولائی کی شب پاکستانی فوج کی زیر نگرانی مسلح ڈیتھ اسکواڈ نے دو مختلف مقامات سے دو افراد کو ان کے گھروں سے حراست میں لیا۔ ان میں ایک اسکول ماسٹر ثناء اللہ بلوچ ولد کریم داد سکنہ کلی کولواہ، جبکہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، میر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے پیدل گشت کرنے والے اہلکاروں پر اُس وقت حملہ کیا جب وہ بازار سے گزر رہے تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملے کے نتیجے میں فورسز […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دس جولائی کو شام سات بجے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ملک آباد میں زیرِ تعمیر ایک فوجی چوکی پر حملہ کر کے اسے نذرِ آتش کر دیا۔ اسی دوران، جب فورسز نے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، مقتول کو تربت کے علاقے جوسک میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی شناخت […]

بلوچ نیشنل موومنٹ نے یورپی یونین کی جی ایس پی پلس (جنرلائزڈ اسکیم آف پریفرنسز پلس) سے متعلق ایک خصوصی کمیٹی قائم کی ہے، جس کا مقصد بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دے کر یورپی یونین کے متعلقہ اداروں کو بروقت اور باقاعدگی سے آگاہ […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5877 واں روز جاری رہا۔ نیاز نیچاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی ادارے، ملکی سلامتی کے نام […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گجر میں قائم پاکستانی فورسز کی مرکزی کیمپ کو راکٹوں اور دیگر بھاری و جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران علاقے میں شدید دھماکوں اور گولیوں کی آوازیں سنی گئیں، جس سے پورا علاقہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ