بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام آشوب پبلیکیشن کی جانب سے ماہنامہ اسپر کا نواں شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ ایک ایسا فکری و تحریکی صحیفہ جو جدوجہدِ آزادی کی موجودہ تاریخ میں ایک تازہ باب کا اضافہ ہے۔ آشوب پبلیکیشن کے جانب جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی چوتھی مرکزی کمیٹی کا اجلاس شال میں زیر صدارت چیئرمین بالاچ قادر منعقد ہوا۔ اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں مرکزی کابینہ اور مرکزی کمیٹی کے اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں متعدد ایجنڈوں پر تفصیلی غور و فکر کیا گیا، […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں نیمرغ کراس کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ شام کے وقت اس وقت […]
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کی رہائی کے لیے لواحقین نے احتجاجی کیمپ قائم کر دیا ہے۔ کیمپ میں جبری گمشدگی کے شکار متعدد افراد کے اہلِ خانہ شریک ہیں، جو اپنے پیاروں کی بازیابی اور […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر اس وقت مسلح افراد نے شدید حملہ کیا جب فورسز کے اہلکار آپریشن کی غرض سے پہاڑی علاقے میں داخل ہو رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق حملہ کافی شدید تھا جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہا۔ […]
آواران کے علاقے جھاؤ میں آج صبح مسلح افراد نے فوجی قافلے پر شدید حملہ کیا، جس میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جھاؤ کے علاقے گجرو کور میں آپریشن کے لیے جانے والے پاکستانی فوجی قافلے جن میں موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں شامل تھیں، […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک ہنگامی رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے تمام زیرِ حراست رہنماؤں کو فوری اور غیر مشروط طور پر رہا کیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق زیرِ حراست افراد میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبگر زہری، بیبو بلوچ، شاہ […]
بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سات بچے، پانچ مرد اور چار خواتین شامل ہیں۔ پی ڈی ایم […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ صرف ایک خطے کی صورتحال نہیں بلکہ ایک عالمی المیہ بن چکا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ میں حکومت کے ان ہتھکنڈوں کو بے نقاب کیا گیا ہے، جن کے ذریعے سیاسی کارکنوں، انسانی حقوق کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہدائے بلوچستان نواب نوروز خان زہری، میر بھٹے خان زہری، میر بھاول خان زہری، میر ولی محمد زہری، میر سبزل خان زہری، میر مستی خان موسیانی ، اور میر غلام رسول نیچاری نے […]