لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5892 دن مکمل ہوگئے۔ آج رحیمہ بی بی احتجاجی کیمپ آکر اپنے شوہر صدام حسین کی جبری گمشدگی کی تفصیلات وی بی ایم پی کو فراہم کردیں۔ رحیمہ بی […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان کی تاریخ اگر کبھی مزاحمت کی کسی کتاب میں لکھی جائے تو وہاں کچھ ایسے نام سنہرے الفاظ میں کندہ ہوں گے جو جبر کے سامنے جھکے نہیں، بکے نہیں، اور نہ ہی کبھی ڈرے۔ انہی ناموں میں ایک ابھرتی ہوئی، باہمت اور باشعور قیادت، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے 27 جولائی کی دن گیارہ بجے کے قریب گورکوپ اور سری کلگ کے درمیان قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کی حفاظت پر مامور پیکٹ فورس کے مورچے کو انتہائی قریب سے مورچہ زن ہو کر نشانہ بنایا۔ دشمن کی ممکنہ نقل و حرکت کے […]
اسلام آباد میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے وفد نے چیئرمین محسن داوڑ کی قیادت میں بلوچ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے جاری دھرنے میں شرکت کی۔ دھرنا بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی رہائی اور دیگر جبری طور پر لاپتہ بلوچ افراد کی […]
کوئٹہ پریس کلب کے سامنے غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ اور مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ غنی بلوچ کی گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا، جس میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا […]
کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ دنوں قلات جھڑپ میں شہید ہونے والے صہیب بلوچ کے والد اور بھائیوں سمیت 6 افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے صہیب بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں موجود […]
ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دادن بگٹی کو ہلاک کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ضروری کارروائی مکمل کر کے ورثاء […]
سوشل میڈیا آج کے دور کا سب سے بڑا "ڈیجیٹل آئینہ” بن چکا ہے۔ یہ نہ صرف افراد کی روزمرہ زندگی، احساسات اور رویوں کا مظہر ہے بلکہ اس کے ذریعے ایک مکمل سماجی بیانیہ بھی ابھرتا ہے۔ اسی آئینے میں ہم بلوچ سماج کی پوری شبیہ دیکھ سکتے ہیں، […]
تحریر : داد جان بلوچ بلوچ سرزمین پر ریت، خون اور آنسو ایک ساتھ بہتے ہیں۔یہاں کے پہاڑ گواہ ہیں اُن ماؤں کی چیخوں کے، جنہوں نے بیٹوں کے سائے کو دفن ہوتے دیکھا؛ اُن بہنوں کی سسکیوں کے، جو صبح کا سورج کسی نئی جدائی کے خوف سے دیکھتی […]
تحریر : زر مہر بلوچ ڈپٹی کمشنر کا بنیادی فریضہ غریب اور مظلوم عوام کی سماجی زندگی کو بہتر بنانا، گوادر کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، منشیات کا خاتمہ، اور بجلی، گیس، پانی، صحت، تعلیم اور ترقی جیسے بنیادی مسائل کا حل فراہم کرنا ہوتا ہے۔ […]