تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کے گرم موسم میں وہ دو نحیف مگر پُرعزم چہرے بار بار نظروں کے سامنے آتے ہیں۔ وہ خاموش نہیں، فریاد بھی نہیں، بلکہ سوال بن کر حکومت کے ماتھے پر کھڑے ہیں۔ وہ سعدیہ بلوچ اور سائرہ بلوچ ہیں۔ دونوں آپس میں کزن […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ڈی پی بارکھان زون کا زونل اجلاس زونل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن عباس بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مرکزی کمیٹی کے رکن سنگت ثناء بلوچ نے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔مختلف اہم […]
جبری لاپتہ سہیل بلوچ کی ہمشیرہ نے ایک بیان میں کہا کہ سہیل بلوچ ولد عبداللہ دازن کو 11 اکتوبر کو تربت کے علاقے بہمن سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا ہے۔ سہیل اپنے ایک دوست کے گھر بیماری کی وجہ سے رہائش پذیر […]
ہفتہ کی رات نامعلوم مسلح افراد نے راجن پور میں سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ زرائع کے مطابق حملے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، تاہم علاقے میں گیس کی فراہمی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ نیں لکپاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پنجگور چتکان کے رہائشی شعیب ولد استاد انور اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق، مقتول شعیب اپنی اہلیہ کے ہمراہ ڈیلیوری کے سلسلے میں کوئٹہ جا رہے تھے کہ راستے میں ایک […]
بلوچ وومن فورم کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ڈبلیو ایف کےجانب سے گوادر میں منعقد کیے جانے والے کانفرنس، جس کا موضوع تھا "بلوچ سیاسی اداروں پر کریک ڈاؤن اور بلوچستان کا موجودہ سیاسی منظرنامہ”، کو ریاستی کریک ڈاؤن، گرفتاریوں اور بے دخلی کے باعث […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق، بلوچستان کے علاقے قلات میں شیخاجی اور شاہ مردان کے درمیان مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ اس حملے میں فورسز کو […]
تحریر: داد جان بلوچ پاکستانی ریاست میں صحافت اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے بجائے ریاستی بیانیے کا آلۂ کار بن چکی ہے۔ میڈیا، جسے سماج کے لیے ایک شبیہ کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا، اب اس استعماری تحریف سے دھندلا چکا ہے جو اسے اپنی مرضی کے رنگوں […]
تحریر: رامین بلوچ (پہلا حصہ)زرمبش مضمون گزشتہ برس 28 جولائی کو بحرِ بلوچ کے سنگم پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ایک تاریخ ساز قومی اجتماع ”راجی مچی“ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ صرف ایک جلسہ نہیں تھا بلکہ پوری قوم کی مزاحمت، یکجہتی اور عزم کا مظہر تھا۔اس […]
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے طالب کول مائن ایریا میں کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں چھ مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب مزدور زیرِ زمین کام کر رہے تھے۔ زخمی […]