بلوچستان بھر میں سکیورٹی صورتحال بدستور انتہائی کشیدہ ہے۔ ہفتے کے روز مستونگ اور گوادر میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں علی الصبح مختلف علاقوں میں حملوں اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ ہاکی گراؤنڈ کے قریب پولیس اہلکاروں کو […]
Day: جنوری 31، 2026
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے شہید بانک زامر بگٹی کی 14ویں یومِ شہادت کے موقع پر انہیں اور ان کے ساتھ شہید ہونے والی کمسن جاناں ڈومکی اور ڈرائیور برکت کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی آزادی، عزت اور انسانی […]
بی ایل اے نے اپنے آفیشل چینل “ہکل” پر بلوچستان بھر میں آپریشن ہیروف کے تحت حملوں کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر تنظیم نے اپنے سربراہ بشیر زیب کا ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے، جس میں انہیں اپنے جنگجوؤں کے ہمراہ دکھایا گیا ہے، ویڈیو […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے آپریشن ہیروف 2.0 کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ہم اپنی بساط، وسائل اور استطاعت کے مطابق ہر اُس قومی جدوجہد اور اجتماعی کاوش میں بھرپور اخلاقی، فکری اور عملی تعاون فراہم کرنے کے عزم کا […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آپریشن ھیروف فیز ٹو کے تحت سرمچاروں نے بلوچستان کے ۱۴ شہروں میں ۴۸ مختلف مقامات پر منظم حملے کیئے، جہاں گزشتہ دس گھنٹوں سے سرمچاروں کا مضبوط کنٹرول بدستور قائم ہے۔ کوئٹہ، نوشکی، مستونگ، […]
تحریر: این کیو بلوچ یہ وہ تلخ، خون آلود سچ ہے جو ایوانوں، محفلوں اور درباروں میں گونجنے نہیں دیا جاتا، کیونکہ اس کی ایک چیخ تختوں کو ہلا دیتی ہے، تاجوں کو گرا دیتی ہے اور ظالموں کی نیند چھین لیتی ہے۔ جو ہاتھ سکۂ زر کی چمک سے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہفتے کے روز سکیورٹی صورتحال شدید کشیدہ رہی، جہاں متعدد اضلاع سے مسلح جھڑپوں، دھماکوں اور فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق بعض مقامات پر بلوچ آزادی پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، جبکہ سرکاری تنصیبات کو نشانہ بنانے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ھیروف کے دوسرے مرحلے کے تحت، بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار اب تک بلوچستان کے دس شہروں میں بیک وقت منظم حملے شروع کرچکے ہیں۔ کوئٹہ، نوشکی، مستونگ، دالبندین، قلات، خاران، گوادر، […]